Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور بخاری کی رائے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا

Now Reading:

نور بخاری کی رائے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا
نور بخاری

نور بخاری کی رائے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا

دین کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری کی رائے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا۔

پاکستانی شوبز فنکاروں کی بھارتی اداکار کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل کے دوران لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل میچ دیکھنے دنیا بھر سے اہم شخصیات قطر آئیں، وہیں بھارتی و پاکستانی فنکار بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔

اس دوران بھارتی اداکاروں کے ہمراہ پاکستانی فنکاروں کی لی گئی سیلفیاں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی ہے۔

Advertisement

جن میں اداکارہ مہوش حیات، سجل علی، اداکار ہمایوں سعید، عدیل چوہدری، ٹی وی میزبان حسن چوہدری، پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید اور ثناء شاہ نواز وغیرہ شامل ہیں جو بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کے ہمراہ دکھائی دے رہے ہیں۔

Advertisement

اس تصویر کو دیکھنے کے بعد نور بخاری نے کہا کہ کارتک آریان کے سامنے یہ تمام ستارے زیادہ بڑے اسٹارز ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے درمیان ایک نئی بحث چھڑ گئی، اور مختلف تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ اگر ایک ملک کے فنکار کسی دوسرے ملک کے فنکار کے ساتھ تصاویر بنوائیں، اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کریں تو کیا فنکار ایک دوسرے سے چھوٹے بڑے ہو جاتے ہیں؟

واضح رہے کہ اتوار کی شب قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022ء کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈ کپ اپنے نام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر