جویریہ عباسی ایک مشہور پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان ہیں، وہ تقریباً دو دہائیوں سے انڈسٹری کا حصہ ہیں۔
جویریہ عباسی کئی ہٹ سیریلز میں پرفارم کر چکی ہیں، جویریہ نے شمعون عباسی سے شادی کی لیکن دونوں میں طلاق ہو گئی۔ جویریہ اور شمعون عباسی کی ایک پیاری بیٹی انزیلا عباسی ہے۔
انزیلا عباسی ایک نوجوان، خوبرو اور باصلاحیت لڑکی ہے، جنھوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ لیا ہے۔
انزیلا مقبول ڈرامے لال عشق اور میں ہار نہیں مانو گی میں اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں۔
حال ہی میں انزیلا عباسی ماڈلنگ بھی کر رہی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی بے شمار بولڈ تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ انوشے اور انزیلا عباسی کی بولڈ تصاویر وائرل؛ صارفین برہم
انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی گلیمرس تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تصاویر میں وہ ہاٹ اوتار میں دلکش لگ رہی تھیں۔
تصاویر وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے اداکارہ انزیلا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
تصاویر دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News