Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی کی نئی تصویر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

Now Reading:

سجل علی کی نئی تصویر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

سجل علی کی نئی تصویر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کی نئی تصویر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے جیکٹ پہنی ہوئی ہے جبکہ آنکھوں پر عینک ہے اور زلفیں کھلی ہوئی ہیں۔

 تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’تمام اختتام کسی نہ کسی چیز کا آغاز ہوتے ہیں‘۔

 

Advertisement

 

اداکارہ نے اس تصویر میں جس جیکٹ کو پہن رکھا ہے یہ وہ ہی جیکٹ ہے جس میں انہوں نے ماضی میں اپنے سابقہ شوہر احد رضا میر کے ہمراہ انسٹاگرام پر  چند تصاویر شئیر کی تھیں، تاہم اسی جیکٹ کو پہن کر  ایک مشکوک کیپشن لکھنا سجل کا احد کیلئے ایک پیغام معلوم ہوتا ہے۔

 

سجل کو ستائی احد رضا میر کی یاد، پرانی تصویر شئیر کردی

 

اداکارہ اس تصویر میں خوشی سے ہنستی ہوئی نظر آرہی ہیں اور اس خوشی کا اظہار انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں پوسٹ کے کیپشن میں بھی کیا ہے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر