Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘جوان’بزنس رپورٹ؛ فلم 8 دنوں میں 700 کروڑ کلب میں داخل

Now Reading:

‘جوان’بزنس رپورٹ؛ فلم 8 دنوں میں 700 کروڑ کلب میں داخل

‘جوان’بزنس رپورٹ؛ فلم 8 دنوں میں 700 کروڑ کلب میں داخل

کنگ آف بالی وڈ شاہ رخ خان کا جوان دنیا بھر کے سینما گھروں میں اپنے خوابوں کی دوڑ کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلموں کے تجارتی تجزیہ کار منوبالا وجے بالن کے مطابق، جوان نے آٹھویں دن دنیا بھر میں 700  کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن فلم جوان کی چھٹے دن صرف ہندوستان میں 10 لاکھ سے زیادہ ٹکٹیں فروخت ہوئیں جبکہ یہ فلم  7 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی۔

صرف یہی نہیں بلکہ ’جوان‘ صرف 2 دن میں 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی ہندی فلم بھی بن گئی ہے۔

بھارتی باکس آفس پر شاہ رخ خان کی فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن 75 کروڑ کا بزنس کیا تھا، دوسرے دن فلم نے تقریبا 53 کروڑ کمائے۔

Advertisement

 منوبالا نے ٹوئٹر پر اعداوشمار پوسٹ کیے اور بتایا کہ فلم جوان صرف 2 دن میں دنیا بھر میں 200 کروڑ کمائی کرنے والے کلب کا حصہ بن گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلم نے ریلیز کے پہلے دن 125 کروڑ اور دوسرے دن 109 کروڑ کا بزنس کیا ہے، یوں دنیا بھر میں اس کی کمائی 235 کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر