Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی نے ’مادھوری ڈکشت‘ کا روپ دھار لیا

Now Reading:

سجل علی نے ’مادھوری ڈکشت‘ کا روپ دھار لیا

سجل علی نے ’مادھوری ڈکشت‘ کا روپ دھار لیا

نامور اداکارہ سجل علی پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں ، پرکشش شخصیت اور انداز کی وجہ سے کافی شہرت رکھتی ہیں۔

سجل علی کا نام پاکستان شوبز انڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں وہ ایک خوبصورت ماڈل اور انتہائی باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی سپر ہٹ ڈراموں اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے اپنے آپ کو منوایا ہے۔

سجل علی آنگن، یقین کا سفر، یہ دل میرا، صنف آہن، عشق لا اور کچھ ان کہی جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنی غیر معمولی اداکاری کے لیے بے حد شہرت رکھتی ہیں۔

دس ملین سے زائد انسٹاگرام پر فالوورز کی حامل اداکارہ نے پاکستان کے ساتھ ساتھ بالی وڈ فلم ’مام‘ میں بھی نامور لیجنڈری آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے مدمقابل کام کرکے خوب داد سمیٹی

اداکارہ نے گزشتہ روز انسٹا گرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے  سنہرے لباس پہنا ہوا ہے۔

Advertisement

سجل علی نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘ میں اپنے اندر کی مادھوری دکشت کو خود پر طاری کرتے ہوئے’۔

سجل علی نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔

سجل علی نے کہا کہ وہ حقیقی زندگی میں بھی اتنی ہی جذباتی ہیں جتنی کہ وہ ادکاری کرتے وقت نظر آتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ممکن ہے کہ دیکھنے والوں کو لگتا ہے کہ اب سجل علی بدل گئی ہے، وہ مضبوط ہوگئی ہے لیکن درحقیقت وہ اب بھی جذباتی ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ اپنے جذبات کو کبھی ختم نہیں کرسکتی اگر ایسا کیا تو پھر اداکاری نہیں کرسکوں گی، مجھ میں ہر طرح کے جذبات کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر