Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 2 شوٹر گرفتار

Now Reading:

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 2 شوٹر گرفتار
سلمان خان

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 2 شوٹر گرفتار

ممبئی کرائم برانچ نے 14 اپریل کو باندرہ ویسٹ میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں دو گرفتاریاں کی ہیں۔

اس خدشے کی تصدیق کرتے ہوئے، ممبئی پولیس نے بتایا کہ مشتبہ افراد کو گجرات کے بھوجھ ضلع سے پکڑا گیا تھا تاہم پولیس کی جانب سے گرفتار افراد کے بارے میں مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔

سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعے کے بعد ممبئی سے فرار ہونے والے دو مشتبہ افراد کو گجرات کے بھوجھ شہر میں گرفتار کر لیا گیا ہے، اور انہیں منگل کو مزید تفتیش کے لیے واپس ممبئی لایا جائے گا اور منگل کی سہ پہر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے اتوار کی صبح تقریباً 5 بجے باندرہ میں گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر چار فائرنگ کی تھی۔

فائرنگ کے بعد، مشتبہ افراد نے اپنی موٹرسائیکل ایک چرچ کے قریب چھوڑ دی، کچھ فاصلے پر چلے، اور پھر ایک آٹورکشا لے کر باندرہ ریلوے اسٹیشن گئے۔ وہاں سے، وہ سانتا کروز اسٹیشن کے لیے ٹرین میں سوار ہوئے اور دوسرا آٹورکشہ کرائے پر لیا۔

Advertisement

بعدازاں لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے سوشل میڈیا پر واقعے کی ذمہ داری قبول کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ میرا کی برطانوی حکومت سے اہم اپیل
جاپان میں ایف سی کی خٹک ڈانس پرفارمنس، پاکستانی ثقافت کا رنگ بکھر گیا
حمیرا اصغر کی پراسرار موت: کیا نئے شواہد نیا پنڈورا باکس کھولیں گے؟
رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز بیان بازی کے کیس میں اہم پیشرفت
بیوی سے طلاق، شوہر نے خوشی میں دودھ سے نہا کر سب کو حیران کردیا
حمیرا اصغر نے مرنے سے قبل کن افراد سے رابطہ کیا؟ اقرار الحسن نے 10 نام بتا دیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر