Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کے دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر

Now Reading:

بھارت کے دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر
سلمان خان

بھارت کے دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر

بھارت کے معروف اداکار سلمان خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر 2 نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔

یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر صبح 5 بجے پیش آیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ممبئی پولیس کی کرائم برانچ  جائے وقوعہ پہنچ گئی، فورنزک ٹیم نے جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے دیوار پر موجود گولی کے نشان کا جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کا معائنہ کیا جن کی مدد سے مجرموں کی گرفتاری کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Advertisement

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار 2 مسلح افراد نے تین راؤنڈز فائرنگ کیے، واقعے کے بعد سلمان خان کے گھر کے باہر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ فائرنگ کے وقت اداکار اور ان کے والدین گھر میں موجود تھے یا نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر