Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان نے اپنے مداحوں کو کونسا بڑا تحفہ دیا ہے؟

Now Reading:

سلمان خان نے اپنے مداحوں کو کونسا بڑا تحفہ دیا ہے؟
سلمان خان

بھارت کے دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ  بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کسی نا کسی تہوار کے موقعوں پر اپنی فلم ریلیز کرتے ہیں لیکن اس بار وہ سینما گھروں میں ایکشن میں نظر نہیں آرہے ہیں۔

تہوار کے موقع پر ان کی آخری ریلیز کسی کا بھائی کسی کی جان تھی جس نے ان کے بہت سے مداحوں اور فلمی شائقین کو بےحد مایوس کیا تھا جبکہ ماضی میں سلمان خان نے ہمیں عید کی کئی یادگار فلمیں دی ہیں۔

رواں سال عید کے موقع پر سپر اسٹار  نے ایک پوسٹر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ایک بڑا ایک سرپرائز دینے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sumit Kadel (@sumitkadelofficial)

Advertisement

بعدازاں ایک اور پوسٹر شیئر کرتے ہوئے سلمان خان اور فلمساز اے آر مروگاداس کی آنے والی فلم کا نام ‘سکندر’ رکھا گیا ہے جو اگلے سال عید پر ریلیز ہوگی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل سلمان خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ ساجد ناڈیاڈوالا اور اے آر مروگاداس کے ساتھ ایک فلم کر رہے ہیں جو کہ 2025 میں ان کی عید پر ریلیز ہوگی تاہم اور توقع کی جارہی ہے کہ سلمان خان فلم کے نام کا اعلان کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر