Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کبریٰ خان کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کی ڈانس ریہرسل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے مداحوں کی بھرپور توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں کبریٰ خان کو ایک قریبی دوست کے ساتھ ڈانس کی مشق کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے متعدد مثبت تبصرے کیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarmeena Yusuf (@zarmeenayusuf___)

ایک مداح نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھاکہ بہت زبردست، آپ بہت پیاری ہو جبکہ ایک اور صارف نے کہا کہ آپ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

کبریٰ خان کی یہ ویڈیو نہ صرف ان کی فنکارانہ مہارت کی جھلک دکھاتی ہے بلکہ مداحوں کے دل بھی جیت رہی ہے۔

مزید پڑھیں: کبریٰ خان کا گوہر رشید کے ساتھ 9 برس سے تعلقات میں رہنے کا انکشاف