Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رنگوں کی درویش: صغرا ربابی، جس نے فن کو انسانیت کا چراغ بنادیا

رنگوں کی درویش: صغرا ربابی، جس نے فن کو انسانیت کا چراغ بنادیا

تاریخ میں بعض فنکار ایسے پیدا ہوتے ہیں جو صرف تصویریں نہیں بناتے بلکہ اپنے عہد کے احساسات کو رنگوں میں قید کردیتے ہیں۔ ان کے برش سے نکلنے والی ہر لکیر انسان دوستی، محبت اور امید کا استعارہ بن جاتی ہے۔ پاکستان کی نامور مصورہ، ڈیزائنر، مجسمہ ساز اور سماجی کارکن صغرا ربابی بھی ایسی ہی غیر معمولی شخصیت تھیں جنہوں نے فن کو شہرت یا دولت

Loading...