Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف امریکی اداکار ڈیلن سپراؤس نے شادی کرلی

Now Reading:

معروف امریکی اداکار ڈیلن سپراؤس نے شادی کرلی
امریکی اداکار

معروف امریکی اداکار ڈیلن سپراؤس نے شادی کرلی

معروف  امریکی اداکار ڈیلن سپراؤس اپنی محبت کے ساتھ پرتعیش انداز اور پرائیوٹ پارٹی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

اداکار ڈیلن سپراؤس  نے ہنگری سے تعلق رکھنے والی معروف ماڈل بابرا پالون  نے منگنی کے ایک ماہ بعد شادی کرلی ہے۔

اسپراؤس اور پالون نے ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ کے بالکل باہر ایک چرچ میں شادی کی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں ہیں۔

Dylan Thomas Sprouse ایک امریکی اداکار ہیں۔ وہ ڈزنی چینل کی سیریز دی سویٹ لائف آف زیک اینڈ کوڈی اور اس کے اسپن آف دی سویٹ لائف آن ڈیک میں زیک مارٹن کے کردار کے لیے سب سے زیادہ جانے جاتے ہیں، جس میں انہوں نے اپنے جڑواں بھائی کول سپراؤس کے ساتھ اداکاری کی۔ وہ بروکلین، نیویارک میں آل وائز میڈری کے مالک ہیں۔

باربرا پالون ہنگری کی ماڈل ہیں۔ وہ پہلی بار 2016 میں اسپورٹس الیسٹریٹڈ سوئم سوٹ کے شمارے میں نظر آئیں۔ 2019 میں، وہ وکٹوریہ سیکرٹ کی اینجل بن گئیں۔ وہ ارمانی بیوٹی ایمبیسیڈر بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جو جونس نے سوفی ٹرنر کے ساتھ طلاق کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی
فلسطین کی حمایت کرنا گیگی حدید کو مہنگا پڑگیا، جان سے مارنے کی دھمکی
ڈزنی کی جادوئی دنیا کے 100 سال مکمل ہونے پر شاندار نمائش کا انعقاد
ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال تاحال جاری رہنے کا امکان
سوفی ٹرنر اور جو جونس اپنے بچوں کی ایک ساتھ پرورش کرنے پر رضامند
ہالی ووڈ رائٹرز کی اسٹوڈیوز کے ساتھ نئے معاہدے کی توثیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر