Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیلا حدید نے اپنے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

Now Reading:

بیلا حدید نے اپنے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
بیلا حدید

بیلا حدید نے اپنے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

پچھلے 15 سالوں سے لائم بیماری کے ساتھ اپنی جنگ کی تفصیل شیئر کرنے کے باوجود، بیلا حدید نے اپنے متعلق افواہوں کا جواب دیا ہے۔

معروف ماڈل نے حال ہی میں اپنی لائم بیماری کے علاج کی تکمیل کا اعلان کیا، اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ وہ طویل عرصے تک “غیر مرئی تکلیف” کے بعد “بالآخر صحت مند” ہیں۔

بیلا حدید نے ٹک ٹاک اپنے کتے مس بینز کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں، ماڈل نے طویل عرصے سے پھیلی ہوئی افواہوں کو واضح کیا ہے۔

 

Advertisement
@babybella777Me n miss beans taking our mental health walk in between treatments (i know i look sick u dont have to tell me twice ok!! And no i wasnt in rehab and no i dont do drugs so can we all drop it now that ive filled you in love you

♬ To Watch The World Spin Without You – Mon RovÎa

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے معروف امریکی ماڈل بیلا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک طویل پوسٹ جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں سے اپنی صحت کے اہم باتیں شیئر کی ہیں۔

Advertisement

سپر ماڈل بیلا حدید، جو لائم کی بیماری میں مبتلا ہیں، نے تصدیق کی ہے کہ وہ اپنی صحت پر توجہ دینے کے لیے اپنی ماڈلنگ کی کیرئر سی بریک لے رہی ہیں۔

ان کی ماڈل بہن گیگی حدید نے یہ خبر بریک کی کہ بیلا اپنی بیماری کا علاج کر رہی ہیں اور مبینہ طور پر اپنی صحت پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ بیلا کو 2012 میں اپنے بھائی انور اور والدہ یولانڈا حدید کے ساتھ لائم بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جو جونس نے سوفی ٹرنر کے ساتھ طلاق کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی
فلسطین کی حمایت کرنا گیگی حدید کو مہنگا پڑگیا، جان سے مارنے کی دھمکی
ڈزنی کی جادوئی دنیا کے 100 سال مکمل ہونے پر شاندار نمائش کا انعقاد
ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال تاحال جاری رہنے کا امکان
سوفی ٹرنر اور جو جونس اپنے بچوں کی ایک ساتھ پرورش کرنے پر رضامند
ہالی ووڈ رائٹرز کی اسٹوڈیوز کے ساتھ نئے معاہدے کی توثیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر