Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج بچوں کیلئے گھر میں ’چاکلیٹ چِپ مفنز‘ بنائیں

Now Reading:

آج بچوں کیلئے گھر میں ’چاکلیٹ چِپ مفنز‘ بنائیں
آج بچوں

آج بچوں کیلئے گھر میں ’چاکلیٹ چِپ مفنز‘ بنائیں

بچے ہوں یا بڑے سب کو چاکلیٹ بے حد پسند ہو تی ہیں اور اس سے بنی سوئیٹ ڈشز بھی شوق سے کھائی جا تی ہیں، آج ہم آپ کیلئے چاکلیٹ چِپ مفنز کی نہایت آسان ترکیب لائے ہیں۔

چاکلیٹ چِپ مفنز

اجزاء:

•مکھن_____ 125گرام

•کیسٹرو شوگر_____ 180گرام

Advertisement

•میدہ_____ 1کپ

•کوکوپاؤڈر_____ 2کھانے کے چمچ

•بیکنگ پاؤڈر_____ 1-1/2چائے کا چمچ

•انڈے_____ 3عدد

•وہیپ کریم_____ 4کھانے کے چمچ

•چاکلیٹ چپ_____ 70گرام

Advertisement

•ونیلا ایسنس_____ 1چائے کا چمچ

ترکیب:

ایک باؤل لیں میں چاکلیٹ چپ لیں اور اس میں میدہ ڈال کر مکس کرلیں ۔
اب میدہ اور بیکنگ پاڈر کو چھان لیں ۔

اب ایک بیٹر میں مکھن اورچینی ڈال کر چھ سے آٹھ منٹ تک بیٹ کرکے فوم بنا لیں اورتین انڈے باری باری ڈال دیں ۔

اب اس میں ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کرلیں ۔

Advertisement

اب تیار کیے ہوئے مکسچر میں تیار شدہ میدہ، کوکو پاؤڈر ،چاکلیٹ چپ اور وہیپ کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

اب اس مکسچر کو مولڈ میں بھر کے 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 18-20اوون بیک کر لیں ۔

اب وہیپ کریم اور چاکلیٹ چپ کو بطور ٹوپنگ استعمال کرلیں ۔

آپ کا مزیدار چاکلیٹ چِپ مفنز تیار ہے

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر