Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہڈیوں کے امراض کا دن

Now Reading:

ہڈیوں کے امراض کا دن
The World Osteoporosis Day

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  آج ہڈیوں کے امراض کا دن منایا جارہا ہے۔

 اس دن کے منانے کا مقصد کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کو کمزور کرنے والی بیماری اوسٹیوپروسس کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف این جی اوز اور محکمہ صحت کے زیرِ اہتمام مُلک بھر میں آگاہی واکس، سیمینارز اور تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں ڈاکٹرز اور پروفیسرز اوسٹیوپروسس بیماری سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

یہ دن پہلی بار 1996ء میں  برطانیہ میں اوسٹیو پروسس سوسائٹی کی جانب سے منایا گیا تھا اور پھر اس کے بعد اس عمل کو یورپین کمیشن کی پذیرائی حاصل ہوئی جبکہ 1997ء سے یہ دن انٹرنیشنل اوسٹیو پروسس فاؤ نڈ یشن منا رہی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق اوسٹیوپروسس یعنیٰ  ہڈیوں کے  بھربھراپن ایک خاموش بیماری ہے جو مردوں کے مقابلے میں اکثر و بیشتر عورتوں میں پائی جاتی ہے۔ماہرین کے مطابق  ہڈیو کے بھربھراپن کی  بیماری سے  زیادہ تر 50 سال سے اوپر عمر کی عورتیں متاثر ہوتی ہیں۔

ماہرین کہتے ہیں کہ اوسٹیو پروسس کے علاج میں شامل چیزوں میں روز مرہ کی زندگی میں تبدلی لانا ہے جیساکہ ورزشیں، بہتر اور مکمل غذا، کیلشیم اور وٹامن ڈ ی کا استعمال اور ان بیماریوں کیلئے مخصوص ا دویات شامل ہیں۔

Advertisement

ماہرین کا ماننا ہے کہ اس بیماری کو خاموش مرض کے طور پہچانا جاتا ہے اور اگراس مرض پر بر وقت علاج  اور متوازن غذا ئوں کا استعمال نہیں کیا گیا تو یہ انسان کو اپاہج بھی بنا سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر