Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سبزیاں یا گوشت مفید غذا کو ن سی ؟

Now Reading:

سبزیاں یا گوشت مفید غذا کو ن سی ؟

اس با ت سے تو سب ہی واقف ہیں کہ حالیہ برسوں میں سبزی خوری کے فیشن میں بےتحاشا اضافہ ہوا ہے، جس کی بڑی وجوہات صحت کے بارے میں تشویش، جانوروں کی فلاح و بہبود اور ماحول کا تحفظ ہیں۔

صرف سبزیاں کھانے والے افراد کو ویجیٹیرین کہتے ہیں ، جو گوشت تو نہیں کھاتے لیکن انڈے، دیسی گھی اور دودھ استعمال کر لیتے ہیں۔

Advertisement

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ سبزی خوری واقعی صحت کے لیے مفید ہے۔

 سبزی کھانے والوں میں دل کی بیماری اور کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے، تاہم مجموعی طور پر موت کے خطرے میں کچھ زیادہ فرق نہیں پڑتا۔

Advertisement

دوسرے الفاظ میں سبزی خوری سے عمر لمبی نہیں ہوتی، البتہ زندگی صحت مندانہ گزرتی ہے۔

Advertisement

خوراک میں کسی بھی چیز کی زیادتی صحت و تندرستی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔

دالیں اور سبزیاں بھی گوشت کی طرح ایسے ہی غذائی اجزاء رکھتی ہیں جو انسانی صحت و تندرستی کےلئے اشد ضروری ہیں۔

گوشت جسمانی ضروریات کیلئے آئرن حاصل کرنے کے سب سے بہترین ذریعہ ہے۔

 ماہرخوراک کے مطابق انڈے، ہری سبزیاں اور دالوں میں بھی آئرن ہوتا ہے لیکن ان تمام چیزوں میں موجود آئرن جسم میں اچھی طرح جذب نہیں ہوتا بلکہ اس کے مقابلے میں گوشت سے آئرن جسم میں اچھی طرح جذب ہوتا ہے۔

Advertisement

برطانیہ میں صحت عامہ کے ادارے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے بنائے اصولوں میں خوراک کا توازن کچھ یوں دیا گیا ہے۔

دن میں کم از ام پانچ حصے پھل اور سبزیاں کھائیں۔

Advertisement

کھانے میں زیادہ فائبر اور نشاستہ والی خوراک ہونی چاہیے، جیسے آلو، بریڈ، چاول یا پاستہ

پروٹین کو مت بھولیں، اسے گوشت، مچھلی، سمندری غذا، دال،  بادام یا اخروٹ جیسے خشک پھلوں سے حاصل کریں۔

Advertisement

دودھ یا اس کی متبادل غذا استعمال کریں۔

زیادہ چربی والی غذاؤں اور چینی یا نمک سے پرہیز کریں یا انھیں کم مقدار میں کھائیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر