Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈریپ نے ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

Now Reading:

ڈریپ نے ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی
کورونا ویک

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اس ضمن میں حکام کا کہنا ہے کہ ڈریپ کی جانب سے چینی کمپنی سائنو ویک کی ویکسین کورونا ویک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ کے اجلاس میں دی گئی ہے جس کے لئے چھ رکنی ایکسپرٹ کمیٹی نے سفارش دی تھی۔

خیال رہے کہ کورونا ویک پاکستان میں ہنگامی استعمال کے لئے منظور ہونے والی پانچویں ویکسین ہے اوراس ویکسین کو جلد از جلد پاکستان لانے کی کوشش کی جائیگی۔

یاد رہے کہ کورونا ویک اس وقت چین، برازیل، انڈونیشیا اور ترکی سمیت دیگر ممالک میں استعمال کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
پھلوں کے چھلکے صحت کے لئے واقعی فائدے مند ہوتے ہیں؟
دہی کھانے کا درست اور فائدہ مند طریقہ جان لیں!
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر