Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 سردیوں میں گرم پانی کا استعمال کتنا فائدہ مند ہوسکتا ہے؟

Now Reading:

 سردیوں میں گرم پانی کا استعمال کتنا فائدہ مند ہوسکتا ہے؟
سردیوں میں گرم پانی کا استعمال

ٹھنڈا پانی پینا اب ہر عمر کے فرد کی عادت بن چکی ہے لیکن ٹھنڈے پانی کا استعمال انسان کی صحت کے لئے بہت سے نقصانات کا باعث بن سکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ماہرین ان تمام نقصانات سے بچنے کے لئے باقاعدہ طور پر گرم پانی کا استعمال کرنے کی ہدایت دیتے ہیں۔

گرم موسم میں گرم پانی پینا ایک امتحان ہوتا ہے کیونکہ گرمی کی شدت کے باعث انسان کو فطری طور پر ٹھنڈے پانی کی طلب ہوتی ہے لیکن سردیوں میں اس کا استعمال کئی مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں گرم پانی پینا چاہیئے کیونکہ اس سے انسان بہت سی موروثی بیماریوں  سے بچ سکتا ہے۔

1۔ گلے کی خرابی:

Advertisement

گرم پانی کا استعمال انسان کو گلے کی خرابیوں سے بچاتا ہے اور گلے کو ایک حد تک راحت پہنچانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

2۔ ہاضمہ:

گرم پانی کا استعمال انسان کے نظام انہضام کو بہتر بنانے اور کھائے ہوئے کھانے کو ہضم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

3۔ کھانے کی طلب:

گرم پانی کا استعمال انسانی جسم میں کھانے کی زیادہ طلب کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔

4۔ وزن میں کمی:

Advertisement

گرم پانی کا باقاعدہ استعمال انسان کے جسمانی وزن میں بھی کمی کا باعث بنتا ہے جبکہ اضافی چربی بھی کم ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر