Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئیڈن نے کورونا ٹیسٹ روک دیے

Now Reading:

سوئیڈن نے کورونا ٹیسٹ روک دیے

سوئیڈن کی جانب سے بڑے پیمانے پر کووڈ-19 ٹیسٹنگ کو روک دیا گیا ہے۔

سوئیڈن کی جانب سے لوگوں میں انفیکشن کی علامات سامنے آنے کے باوجود یہ ٹیسٹنگ کا عمل روکتے ہوئے موبائل سٹی-اسکوائر ٹینٹ سائٹس، ڈرائیو-اِن سواب سینٹرز اور ہوم-ڈیلِیورڈ ٹیسٹ ختم کر دیے گئے ہیں جو وباء کے دوران لازمی تھے اور ان کے ذریعے بیماری کے پھیلاؤ کے متعلق اہم ڈیٹا سامنے آیا ہے۔

سوئیڈش حکومت کی جانب سے لیے گئے اس قدم کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ چوں کہ اومیکرون ویریئنٹ تیزی سے پھیلتا ہے لیکن اس کی شدت کم ہوتی اس لیے مہنگی ٹیسٹنگ کے کچھ ہی فائدے ہیں۔ حکومت اس کو عام وبائی مرض کی طرح لینے پر سوچ رہی ہے۔

سوئیڈن کے پبلک ہیلتھ ایجنسی کے چیف کیرِن ٹیگمارک وائزل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم ایک ایسے مقام تک پہنچ چکے ہیں کہاں ٹیسٹنگ کی قیمت اور اہمیت کا کوئی جواز نہیں رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کریں تو اس کا مطلب ہےکہ ہفتے کا 50 لاکھ کرونا (تقریباً 5.5 کروڑ ڈالرز) اور مہینے کے 2 ارب کرونا (22 کروڑ ڈالرز) خرچ ہوں گے۔

Advertisement

بدھ سے صرف ہیلتھ کیئر اور بزرگوں کی دیکھ بھال کرنے والے ملازمین اور وہ افراد جن کو کورونا سے زیادہ خطرہ ہے، اگر ان میں علامات ہوئیں تو ان کا مفت پی سی آر ٹیسٹ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
امراض قلب سے بچنے کے لیے کیلشیم سے بھرپور غذائیں کس وقت لینا بہتر ہے؟
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر