Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منفی سوچوں کو کنٹرول کرنا ذہنی صحت کے لئے کتنا مفید؟

Now Reading:

منفی سوچوں کو کنٹرول کرنا ذہنی صحت کے لئے کتنا مفید؟

بہترین ذہنی صحت اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ منفی خیالات سے پیدا ہونے والی پریشانیوں اور افسردگی کم کرنے کے لیے اپنے خوف کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

حال ہی میں ہونے والا ایک سائنسی مطالعہ مذکورہ بالا دعوے کو صحیح ثابت کرتا ہے۔

محققین کی رپورٹ کے مطابق مطالعہ میں شریک کچھ شرکاء کے لیے ذہنی صحت میں درحقیقت اس وقت بہتری نظر آئی جب انھوں نے مخصوص تربیت حاصل کی کہ مستقبل میں پیش آنے والے منفی واقعات کے بارے میں کیسے اپنے خوف یا خدشات کو رفع کیا جائے۔

مزید برآں یہ کہ مطالعے کے آغاز میں ذہنی صحت کی خراب علامات والے افراد نے آخر مرحلے تک مزید بہتری محسوس کی جب انہوں نے اپنے منفی خیالات پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا سیکھ لیا۔

برطانیہ کی یونیورسٹی آف کیمبرج میں MRC کوگنیشن اینڈ برین سائنسز یونٹ کے سینئر سائنسدان اور محققین کی ٹیم کے لیڈر مائیکل اینڈرسن نے کہا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ جب آپ پریشان کن یا منفی خیالات یا خدشات کو اپنے ذہن میں پیچھے دھکیلتے ہیں تو یہ آپ کے رویے میں لاشعوری اثرات کی صورت میں واپس آتے ہیں۔ اور آپ کے خوابوں، جذبات اور محرکات، چالوں تک کو متاثر کرسکتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا تاہم یہ بات نیورو اور نفسیات کی سائنسز سے ملے شواہد سے متصادم ہے، تمام ثبوت اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ناخوشگوار یا منفی سوچوں کو کم کرکے ذہنی صحت کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر