Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دودھ کے ساتھ ان 5 غذاؤں کو ہرگز نہ کھائیں

Now Reading:

دودھ کے ساتھ ان 5 غذاؤں کو ہرگز نہ کھائیں
دودھ کے ساتھ ان 5 غذاؤں کو ہرگز نہ کھائیں

دودھ کے ساتھ ان 5 غذاؤں کو ہرگز نہ کھائیں

دودھ کو غذائیت کے اعتبارسے ایک مکمل غذا کہاجاتا ہے اس میں ایسے صحت بخش اجزا موجود ہوتے ہیں جو آپ کی مجموعی صحت کو بہتربنانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

دودھ میں مختلف معدنیات اور وٹامنز کے علاوہ چکنائی میں حل پذیر وٹامنز، بی وٹامنز، وٹامن اے، ڈی، اور کیلشیم کے ساتھ ساتھ پروٹین، اور لیکٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے روزانہ  غذا میں شامل رکھنا کا مشورہ دیا جاتاہے۔ تاہم ماہرین صحت دودھ کے ساتھ کچھ غذاؤں کو کھانے سے منع کرتے ہیں کیونکہ یہ غذائیں جب دودھ کے ساتھ لی جاتی ہیں تو صحت کے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ یہاں پر ایسی غذاؤں کو ذکر کیا جارہا ہے۔

پروٹین سے بھرپورغذائیں

دودھ کے ساتھ ایسی غذاؤں کو کھانا جو پروٹین سے بھرپور ہو جیسے گوشت ہاضمے میں خلل کا سبب بن سکتا ہے جس سے بھاری پن کا احساس جنم لے سکتا ہے۔

Advertisement

مچھلی

مچھلی تاثیر میں گرم ہے جبکہ دودھ کا اثر ٹھنڈا ہے ان دونوں کو ایک ساتھ کھانا جسم میں موجود کیمیکل کوغیر متوازن کر سکتا ہے۔

ترش پھل

ترش پھل جیسے لیموں اور نارنگی تیزابی خاصیت رکھنے کے ساتھ  وٹامن سی سے بھرپورہوتے ہیں۔ انہیں کبھی بھی دودھ سے ساتھ نہیں کھانا چاہئے کیونکہ ان دونوں کا ملاپ کھانے کے بعد ہاضمے میں خلل کا سبب بن سکتا ہے۔

Advertisement

کیلا

دودھ اور کیلا کا ملک شیک کسے پسند نہیں تاہم ان دونوں کا ساتھ ملا کر پینا کھانسی، سردی لگنے اور نیند سے متعلق مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔

آئرن سے بھر غذائیں

آئرن اور دودھ میں موجود کیلشیم دونوں ہی صحت کے لیے اہم تریں غذائی اجزاء ہیں لیکن جب ان دونوں کو ایک ساتھ خوارک میں شامل کیا جاتا ہے تو جسم ان دونوں کو ایک ساتھ جذب نہیں کرسکتا اس طرح یہ اہم ترین غذائی اجزاء ضائع ہوسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر