Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ کی شوبز میں واپسی 

Now Reading:

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ کی شوبز میں واپسی 

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل ڈزنی کی ڈاکیومنٹری ’ایلیفینٹس‘ کے ساتھ شوبز میں واپسی کرنے جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میگھن مارکل اس ڈاکیومنٹری میں کوئی کردار ادا نہیں کریں گی بلکہ جانوروں پر مبنی اس ڈاکیومنٹری کو صرف اپنی آواز دیں گی۔

ڈزنی اسٹوڈیو نے حال ہی میں اعلان کیا کہ برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ نے رواں سال 3 اپریل کو ریلیز ہونے والی اس فلم کو اپنی آواز دی ہے یہ فلم ڈزنی کی اسٹریمنگ سروس پر ریلیز ہوگی۔

اس ڈاکیومنٹری کی کہانی ہاتھیوں کے ایک خاندان کے سفر پر مبنی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے رواں سال 9 جنوری کو شاہی حیثیت سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا جس کے بعد یہ خبریں سامنے آئی تھی کہ میگھن ڈزنی کی ایک فلم کے ساتھ شوبز میں واپسی کریں گی اور اب اس فلم کا نام بھی منظر عام پر آگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر