Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹائزرکے زیادہ استعمال کے جلد پرکیااثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟

Now Reading:

سینیٹائزرکے زیادہ استعمال کے جلد پرکیااثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟

سینیٹائزر کا حد سے زیادہ استعمال الرجی کی وجہ بن گیا جس سے کہنیوں تک الرجی کی شکایات بڑھ رہی ہیں، آنکھوں میں جلن بھی ہوتی ہے جب کہ کچھ کو خشک خارش بھی رہنے لگی ہے۔

ماہرین جلد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے بیشتر لوگ سینیٹائزر کا استعمال کررہے ہیں، بعض لوگ تو چوبیس گھنٹے میں پندرہ پندرہ مرتبہ ہاتھوں کو سینیٹائزر لگاتے ہیں جس سے الرجی کی شکایات بڑہ رہی ہیں۔

ماہرین جلد کے مطابق  سینیٹائزر میں الکوہل، سپرٹ اور دیگر جراثم کش مواد شامل ہوتے ہیں جس سے انگلیوں، ہاتھوں بلکہ کہنیوں تک الرجی کی شکایات بڑھ رہی ہیں، آنکھوں میں جلن بھی ہوتی ہے، کچھ کو خشک خارش بھی رہنے لگی ہے۔

ماہرین جلد نے مشورہ دیا ہے کہ سینیٹائزر کا استعمال  دن میں صرف  دو سے تین مرتبہ کیا جائے ،پانچ چھ  مرتبہ سادہ پانی سے ہاتھ  منہ دھوئیں بالخصوص آنکھوں کو صاف رکھیں۔ پھر بھی الجھن محسوس ہو تو رات کو سونے سے پہلے سرسوں کا تیل لگائیں، الرجی، خشکی اور خارش سے نجات مل جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر