Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونالاک ڈاؤن:بھارت سب سےفحش مواد دیکھنےوالاملک بن گیا

Now Reading:

کورونالاک ڈاؤن:بھارت سب سےفحش مواد دیکھنےوالاملک بن گیا
فحش ویب سائٹ

دنیابھرمیں مہلک عالمی وباکوروناوائرس کےپیشِ نظرلاک ڈاؤن جاری ہے،جس کےباعث  دنیا کی نصف آبادی گھروں تک محدودہوگئی ہے۔

ایسےمیں انٹرنیٹ اورسوشل میڈیاایپس اوردیگرویب سائٹس کےاستعمال میں بھی اضافہ ہواہے۔

دنیابھرکی طرح بھارت میں بھی کوروناوائرس کےباعث لاک ڈاؤن کیاگیاہےتاہم بھارت،اس دوران سب سے زیادہ فحش مواددیکھنےوالوں کاملک بن گیاہے۔

فحش مواد شائع کرنےوالی ایک ویب سائٹ کےمطابق 24 مارچ کوویب سائٹ پربھارت سےآنےوالا ٹریفک صرف 23 فیصدتھا لیکن چندہی دنوں بعد 27 مارچ کوویب سائٹ پربھارت سےآنےوالا ٹریفک 95 فیصد تک پہنچ گیا۔

ویب سائٹ حکام نے بتایا کہ یکم اپریل کو بھی بھارت سے سائٹ پر ٹریفک کا تناسب 64 فیصد تھا۔

Advertisement

حکام کے مطابق صرف بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران فحش مواد دیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے مگر بھارت میں یہ اضافہ سب سے زیادہ ہوا ہے۔

واضح  رہےکہ دنیا بھرمیں کوروناوائرس کےباعث 74  ہزارسےزائد افراد جاں بحق ہوچکےہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ سے زائد ہے۔

جبکہ بھارت میں کوروناوائرس کےباعث ایک سوسےزائد افرادجاں بحق ہوچکےہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزارسےزائد ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر