Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لٹیرےحرکت میں آگئے

Now Reading:

لٹیرےحرکت میں آگئے

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر کمانے والا دیہاڑی دار طبقے اور  نادار افراد کی مدد کے لیے مختلف اداروں اور مخیر حضرات کی جانب سے راشن تقسیم کیا جا رہا ہے، مگر  اس صورت حال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کراچی میں ضرورتمندوں کا ڈھونگ رچانے والے لٹیرے بھی حرکت میں آگئے۔

کراچی میں مستحق افراد امدادی سامان کو ترس رہے ہیں لیکن ضرورتمندوں کا حق مارنے والے نوسربازمنوں راشن جمع کئے بیٹھے ہیں۔

 شہری علاقے کی ایک دکان پر جب امدادی راشن فروخت کرنے کے لیے مرد اور عورت آئے تو دکاندار نے ان کی خفیہ طور پر ویڈیو بھی بنا لی۔

راشن بیچنے کے لیے آنے والے افراد نے راشن کے بجائے شیمپو، صابن وغیرہ اور نقد پیسے مانگے۔

Advertisement

دکاندار کے پتہ پوچھنے پر راشن بیچنے والے نوسر بازوں نے بتایا کہ ان کے پاس 4 سے 5 من راشن گھر میں پڑا ہے جسے وہ فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ دکاندار نے انہیں وقتی طور پر راشن لینے سے منع کر کے روانہ کر دیا۔

دوسری جانب گلشن اقبال پولیس نے امداد کا راشن بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر