Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناروے میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز روانہ

Now Reading:

ناروے میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز روانہ
پی آئی اے

ناروے میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیےقومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ذرائع کا کہناہے کہ خصوصی پرواز پی کے 8751 پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:45 بجے اوسلو پہنچے گی۔

ذرائع کے مطابق  پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کی جانب سے بوئنگ 777 طیارہ روانہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز اوسلو سے پاکستانی شہریوں کو لے کر اسلام آباد کے لیے آج شام ہی روانہ ہو گی۔

خیال رہے کہ پی آئی اے اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاؤن میں پھنسے ہزاروں پاکستانی مسافروں کو وطن واپس لا چکی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی آزاد کشمیر کی ترقی وخوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
محسن نقوی کا نادرا ہیڈکوارٹر کا دورہ؛ عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے
ایشیائی ترقیاتی بینک معاشی استحکام کو فروغ دینے کیلئے پاکستانی کوششوں کا معترف
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53 ویں پی این اسٹاف کورس کی تقریب
قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے، وزیر داخلہ
تمام اداروں میں دہری شہریت کے قانون پر عملدرآمد ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر