Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دانش تیمور اور عائزہ خان جہاز میں موجود نہیں تھے

Now Reading:

دانش تیمور اور عائزہ خان جہاز میں موجود نہیں تھے

 کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کے گر کر تبا ہ ہو نے والے طیارے میں پاکستان کے نامور اداکار و میزبا ن دانش تیمور اور ان کی اہلیہ عا ئزہ خان کی مو جودگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بول ٹی وی کے گیم شو کے میزبان دا نش تیمور نے ان خبروں کو افوا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ عائزہ خان حادثے کا شکار ہو نے والے پی آئی اے کے طیارے میں مو جو د نہیں تھے۔

ذرائع کے مطابق دانش تیمو ر کا مزید کہنا ہے کہ وہ کچھ دیر بعد اپنا ٹی وی شو کرینگے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر