Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نغمہ نگار ریاض الرحمان ساغر کو ہم سے بچھڑے ساتھ برس بیت گئے

Now Reading:

نغمہ نگار ریاض الرحمان ساغر کو ہم سے بچھڑے ساتھ برس بیت گئے

نامور شاعر، نغمہ نگار ریاض الرحمان ساغر کو ہم سے بچھڑے ساتھ برس بیت گئے۔

تفصیلات کے مطابق ریاض الرحمان ساغر کی آج ساتویں برسی منائی جا رہی ہے ریاض الرحمان یکم جون 2013ء میں علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

یاد رہے کہ نثر ہو یا شاعری، احساسات، جذبات، مشاہدات اور تجربہ، یہ سب نغمہ نگار ریاض الرحمان ساغر کی تحریروں میں ملے گا۔

دسمبر 1941 میں بھارت کے شہر بٹھنڈہ میں پیدا ہونے والے ریاض الرحمان ساغر کے آباء و اجداد قیام پاکستان کے وقت لاہور منتقل ہوگئے تھے۔

دوسری جانب ریاض الرحمان ساغر کو شہرت فلمی نغمہ نگاری سے حاصل ہوئی۔

Advertisement

ان کی دیگر فلموں میں دل لگی، بندش، بھروسہ اور روشنی کے گانے بھی زبانِ زد عام ہوئے۔

واضح رہے کہ ریاض الرحمان ساغر نے فلم عشق خدا کے لیے اپنا آخری گیت لکھا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر