Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین کی خاتون کو چہرے پر انجیکشن لگانا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

یوکرین کی خاتون کو چہرے پر انجیکشن لگانا مہنگا پڑ گیا

یوکرین سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خاتون کو چہرے پر انجیکشن لگانا مہنگا پڑ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی خاتون نے خوبصورت نظر آنے کے لیے آئن لائن ویڈیوز کی مدد سے علاج شروع کیا اور اپنے منہ پر انجکشن لگا کر حلیہ ہی بگاڑ لیا۔

اس حوالےسے انسٹاگرام اسٹار انستاسیا پوکریش چک کا کہنا تھا کہ اُن کا چہرہ سرمئی چوہے کی طرح نظر آتا ہے۔

انہوں نے بتایا اس ہی وجہ کی سے وہ اس شکل کے ساتھ زیادہ اچھی نظر نہیں آتیں۔

Advertisement

انستاسیا نے بتایا کہ اس ہی وجہ سے بہت زیادہ احساس کمتری کا بھی شکار ہو گئیں ہیں۔

خیال رہے کہ خاتون کا ماننا تھا کہ جب وہ انجکشن لگائیں گی تو اُن کے گال بھر جائیں گے اور اس طرح وہ بہت سے خوبصورت اور اچھی نظر آئیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے 1600 پاؤنڈ (3 لاکھ 35 ہزار روپے) خرچ کر کے ایک درجن انجکشن خریدے اور روزانہ ایک انجکشن چہرے پر لگایا۔

واضح رہے کہ انستاسیا نے آن لائن ویڈیوز دیکھ کر انجکشن خریدے تھے اور پھر انہیں استعمال کرنا شروع کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر