Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلہ دیش کی ائیرلائن کو پاکستان میں لینڈنگ کی خصو صی اجازت دے دی گئی  

Now Reading:

بنگلہ دیش کی ائیرلائن کو پاکستان میں لینڈنگ کی خصو صی اجازت دے دی گئی  

کراچی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلہ دیش کی ائیرلائن کو پاکستان میں لینڈنگ کی خصو صی اجازت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ ائر کی چارٹر فلائٹ 16 جولائی کو ڈھاکہ سے 34 ہم وطنوں کو لیکر لاہور پہنچے گی۔

دوسری جانب خصوصی پرواز کے ذرئعے ایک میت کو بھی لاہور پہنچایا جائے گا۔

سی اے اے کے شعبہ ائیرٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور ائیرپورٹ پر مکمل ایس او پیز عمل درآمد کیا جائے۔

Advertisement

یاد رہے کہ ہائی کمیشن ڈھاکہ نے چارٹر پروازکے لئے وازت خارجہ کو درخواست دی تھی۔

واضح رہے کہ جہاز کے عملے کو لاہور ائیر پورٹ پر اتر نے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
بھارت میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار بچہ ہلاک
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر