Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہی خاندان کا رکن بننا کتنا مشکل اور تھکا دینے والا عمل، میگھن مارکل نے سب بتا دیا

Now Reading:

شاہی خاندان کا رکن بننا کتنا مشکل اور تھکا دینے والا عمل، میگھن مارکل نے سب بتا دیا

میگھن مارکل نے کچھ اہم انکشاف کر دیے۔

میگھن مارکل نےبتایا کہ شاہی خاندان کا نیا رکن بننا اور اسکی روایات میں سمونا کتنا مشکل اور تھکا دینے والا عمل ہوتا ہے۔

اومڈ اسکوبی اور کیروئن ڈیورنڈ کی تصنیف فائنڈنگ فریڈم کے مطابق میگھن مارکل کی شہزادہ ہیری سے شادی سے قبل بڑی سخت قسم کے تربیتی سیشن ہوئے۔

میگھن مارکل نے بتایا کہ ان سیشن میں انکے فرضی اغوا کا ایک سیشن بھی ہوا جس میں انھوں نے شرکت کی۔

میگھن کو اس فرضی اغوا کے دوران دہشتگردوں نے باندھ کر ایک کار کے پچھلے حصے میں ڈال کر ایک دوسری جگہ منتقل کیا، جہاں ایس اے ایس کے افسروں نے نقلی گن (جو ہالی ووڈ فلموں میں استعمال کیے جاتے ہیں) سے فائرنگ کرکے انھیں دہشتگردوں سے چھڑایا۔

Advertisement

اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ جب ہیری سے پہلے پہل رومانی ملاقاتیں شروع ہوئیں تو میگھن کو شاہی اسٹاف نے چند بنیادی تربیت دی تھی۔

جس میں انھیں بتایا گیا تھا کہ مختلف صورتحال میں، جس میں دھمکیاں ملیں یا پھر میگھن کو خدشہ ہو کہ کوئی انکا تعاقب کررہا ہے تو انھیں کیا کرنا ہے اور اس حوالے سے انکی ٹریننگ ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ میگھن کو جو ٹریننگ دی گئی یہ بالکل ویسی ہی تھی جو کہ اس سے قبل 2011 میں شہزادہ ولیم کی شادی سے قبل کیٹ مڈلٹن کو دی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر