Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب، نرسوں کے سروس اسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری

Now Reading:

پنجاب، نرسوں کے سروس اسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری

پنجاب میں نرسز کے سروس اسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں نرسنگ کیڈر کی بہتری کے لیے متعدد اقدامات کی اصولی منظوری دی گئی۔

نرسنگ کے شعبہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لیے ا سکالر شپ دینے کی بھی منظوری دی گئی۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کے لیے ضروری اقدامات اٹھائیں گے اور نرسوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نرسنگ اسکولز کو نرسنگ کالجوں میں اپ گریڈ کیا جائے گا جب کہ نرسنگ کالجز کے ساتھ ہاسٹل بھی بنائے جائیں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ نرسوں  کو اسکالر شپ پر بیرون ملک بھجوائیں گے اور جلد ہی نرسوں کے لیے بڑے پیکج کا اعلان بھی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کےلئے اچھی خبر!
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر