Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پسنی، پہاڑوں سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد

Now Reading:

پسنی، پہاڑوں سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد

پلوچستان میں  پہاڑوں سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برامد کی گئی ہے ۔

پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے  بلوچستان کے شہر پسنی کے پہاڑوں سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کی ہے  ۔

ترجمان کے مطابق پسنی کے پہاڑوں میں چھپائی گئی 2192 کلو گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔

 ترجمان کے مطابق  پکڑی جانے والی منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر