Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمينيا اور آذربائيجان کی جنگی بندی کی کوشش ناکام

Now Reading:

آرمينيا اور آذربائيجان کی جنگی بندی کی کوشش ناکام

آرمينيا اور آذربائيجان کے مابين جنگی بندی کی دوسری کوشش بھی بظاہر ناکام ہو گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے تازہ معاہدے پر ہفتے اور اتوار کی درميانی شب عملدرآمد شروع ہونا تھا تاہم جھڑپوں کے بعد فريقين نے ايک دوسرے پر فائر بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگايا ہے۔

 نگورنو کاراباخ کے مختلف حصوں ميں اتوار اور آج پير کو بھی مسلح جھڑپيں جاری ہيں۔

 حريف ممالک آرمينيا اور آذربائيجان کے کے درميان نگورنو کاراباخ ميں 27 ستمبر سے شديد جھڑپيں جاری ہيں، جن ميں اب تک سينکڑوں شہری اور فوجی ہلاک ہو چکے ہيں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر