Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کيسز کے باعث يورپ ميں پابندیاں

Now Reading:

عالمی وبا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کيسز کے باعث يورپ ميں پابندیاں

عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کيسز کے پیش نظر يورپ ميں پابندیاں متعارف کرائی جا رہی ہيں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلينڈ ميں پير سے تمام انڈور يا بند مقامات پر چہرے پر ماسک پہننا لازمی قرار دے ديا گيا ہے۔

فرانس کے بعد بيلجيئم ميں بھی رات کے وقت کرفيو نافذ رہے گا، گزشتہ ہفتے کے اختتام پر جرمنی نے بھی داخلی سطح پر سخت قوانين متعارف کرائے تھے۔

يورپ ميں اس وبائی مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا وائرس کی دوسری کے لہر کے باعث اس وقت دنيا کے بيشتر ممالک ميں دوبارہ سختياں متعارف کرائی جا رہی ہيں تاکہ وائرس کے پھيلاؤ کو محدود رکھا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر