Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کی بطور سفیر نامزدگی، سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل

Now Reading:

علی ظفر کی بطور سفیر نامزدگی، سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سول ایوارڈ یافتہ گلوکارعلی ظفر کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے “نمل نالج سٹی” کا سفیر نامزد کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق علی ظفر کی “نمل نالج سٹی” مین بطور سفیر نامزدگی پرخواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے تنظیموں کی جانب سےشدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے علی ظفر کو یہ اعزاز ملنے پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ چند صارفین گلوگار کومبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کر رہے ہیں تاہم کئی صارفین اس نامزدگی کے مخالف دکھائی دے رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپاکستانی گلوکار علی ظفر نے ٹویٹ میں لکھا کہ ’میں پاکستان کے سب سے بڑے علم والے شہر “نمل نالج سٹی” کا سفیر نامزد ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں، یہ شہر ٹونی اشائی کا ڈیزائن کردہ ہے جبکہ اس کا نظریہ معزز وزیر اعظم عمران نے تیار کیا ہے۔‘

سوشل میڈیا پر علی ظفر کی  بطور سفیر نامزدگی پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے علی ظر کو مبارکباد بھی دی۔

Advertisement

دوسری جانب کچھ صارفین نے معاملے پر ناگواری ظاہرکی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر