Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد 6628

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6628 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 322261 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج پنجاب اور اسلام آباد میں کورونا سے 2،2 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 1 جبکہ سندھ میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6628 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 2574 ، بلوچستان میں 146 ، خیبرپختونخوا میں 1265، آزاد کشمیر میں 81 ،اسلام آباد میں 193، گلگت بلتستان میں 90 ، پنجاب میں 2279 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے آج 6 مریض دم توڑ گیا، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2574 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 614 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 225 ، اسلام آباد میں 100، گلگت بلتستان میں 16 ، بلوچستان میں 23 ، پنجاب میں 130 ، آزاد کشمیر میں 76 جبکہ خیبر پختونخوا میں 44 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 322261 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر