Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرانوالہ جلسے کو بھارتی میڈیا کی طرف سے کوریج کیوں دی جارہی ہے؟

Now Reading:

گوجرانوالہ جلسے کو بھارتی میڈیا کی طرف سے کوریج کیوں دی جارہی ہے؟
پشاور

پشاور

گوجرانوالہ جلسے سے متعلق بھارتی میڈیا نے اپوزیشن تحریک کو غلط رنگ دینا شروع کردیا۔

بھارتی میڈیا کی طرف سے نمایاں کوریج دی جارہی ہے اور ان جلسے جلوسوں کی وجہ سے پاکستان شدید دباؤ میں ہے۔

 بھارتی میڈیا نے اپوزیشن کی جانب سے ہونے والے جلسے جلسوں کو وزیراعظم عمران خان اور فوج کے خلاف احتجاج کہہ کر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک سول نافرمانی کی طرف بڑھ رہی ہے۔

 بھارتی نیوز چینل سی این این نیوز 18کی طرف سے پی ڈی ایم کے جلسے اور احتجاجی تحریک کو پاکستان پر دباؤ سے تشبیہ دی گئی ، اوراس احتجاج کو ناصرف وزیراعظم عمران خان بلکہ فوج مخالف ریلی بناکر پیش کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے  دعویٰ کیا گیا کہ بلوچستان، سندھ اور گلگت بلتستان کے بعد اب پنجاب بھی مختلف سیاسی گروہوں کی وجہ سے دباؤمیں آچکے ہیں۔

Advertisement

بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آج گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن شریک ہوں گے جبکہ نوازشریف لندن سے گجرانوالا میں ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر