Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Now Reading:

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
آرمی چیف

وزیر اعظم عمران خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ان کا استقبال کیا۔

آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز دورے میں اعلیٰ قومی اور عسکری قیادت کو علاقائی اور ملکی صورتحال پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے قومی سلامتی کو درپیش چیلینجز  کے خلاف آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

اس موقع پر شاہ محمود قریشی، اسد عمر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی وزیراعظم کے ہمراہ شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر