Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین اور اقرا عزیز کی ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

یاسر حسین اور اقرا عزیز کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین اور اداکارہ اقرا عزیز کی ڈانس ویڈؑیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق یاسر حسین اور اقرا عزیز ایک بار پھر اس ویڈیو کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔

مزید پڑھیں

یاسر حسین، اداکار کے بعد کیا بن گئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اداکاری کے بعد...

یاد رہے کہ یاسر حسین کی سالگرہ کے موقع پر ڈانس کی ایک ویڈیو نے دونوں کا تنقید کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

Advertisement

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یاسر اور اقرا بالی ووڈ کے ہٹ گانے ’’ اجب داستان ہے یہ ‘‘ پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو کلپ شیئرہونے کے فورا بعد ہی دونوں پر تنقیدوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

قبل ازیں یاسر حسین نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں اور ساتھی ستاروں سے پیار اور نیک خواہشات وصول کیں۔

اقرا عزیز نے شوہرکے لئے ایک رومانٹک نوٹ بھی لکھ دیا۔

Advertisement

اقرا نے ایک تصویر شیئر کی جس میں یاسر کو کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ اقرا نے کیپشن میں لکھا کہ  سالگرہ مبارک اور لکھا کہ آپ دنیا کے بہترین شوہر ہے اور میں آپ سے محبت کرتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر