Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قطر کی امیری ایئر فورس کے سربراہ کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات

Now Reading:

قطر کی امیری ایئر فورس کے سربراہ کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات
آئی ایس پی آر

پاکستان کے دورے پر آئے قطر کی امیری ایئر فورس کے سربراہ کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے قطر کی امیری ایئر فورس کے سربراہ کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملاقات کے دوران قطر امیری ایئر فورس کے سربراہ نے افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملاقات میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر میں ہونے والی ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ پاک قطر دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر