Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی، شہریوں کو آج سے عالمی وبا سے بچاو کی مفت ویکسین لگائی جائے گی

Now Reading:

دبئی، شہریوں کو آج سے عالمی وبا سے بچاو کی مفت ویکسین لگائی جائے گی
امریکی اسپتال کا غیر ویکسین شدہ مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار

دبئی میں آج سے لوگوں کو فائزر اور بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین مفت میں لگائی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق ویکسین اماراتی شہریوں اور مستقل رہائشیوں کو لگائی جائے گی۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس سے قبل 9 دسمبر کو چین کی سینوفارم ویکسین شہریوں کو مفت دینے کی منظوری دی جاچکی ہے جس کے بعد شہریوں کے لیے یہ دوسری ویکسین ہے جو مفت فراہم کی جارہی ہے۔

یو اے ای حکام کے مطابق چینی ویکسین کورونا کے خلاف 86 فیصد تک موثر ثابت ہوئی ہے جب کہ کورونا کے خلاف فائزر کی دو خوراکوں کے نتائج 95 فیصد تک سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر