Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کی تصویر مداحوں کے دل کو بھا گئی

Now Reading:

عائزہ خان کی تصویر مداحوں کے دل کو بھا گئی
عائزہ خان

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

زندگی کیا ہے؟ عائزہ خان کا دلچسپ کیپشن مداحوح کو بھا گیا

پاکستان کی اداکارہ عائزہ خان نے زندگی کو پر اسرار قرار دے...

اداکارہ نے اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں جس سے کچھ ہی دیر میں ان کے اکاؤنٹ پر بےتحاشا لائکس اور کمنٹس آگئے۔

Advertisement

عائزہ خان نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جس کی ان کے مداح خوب تعریف کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ عائزہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے بہت زیادہ رابطے میں رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر