Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کی وجہ سے لوگ خودکشی کرتے ہیں، سلیم مانڈوی والا

Now Reading:

نیب کی وجہ سے لوگ خودکشی کرتے ہیں، سلیم مانڈوی والا
سلیم مانڈوی والا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہناہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی وجہ سے لوگ خودکشی کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ نیب کی وجہ سے لوگ خودکشی کرتے ہیں۔ نیب کی وجہ سے خودکشی کے معاملے کو انسانی حقوق میں لے جائیں گے۔

انہوں نے کہا اسد منیر کی خودکشی کی وجہ نیب تھی کیونکہ نیب لوگوں کی پگڑی اچھالتا ہے،نیب کا سسٹم انسان کو اندر سے اتنا کھوکھلا کر دیتا ہے کہ وہ مر ہی جائے۔

انہوں نے کہا کہ  نیب کو جس کام کے لیے بنایا گیا ہے اسے وہ کام کرنا چاہیے،پارلیمنٹ اس وقت ڈری ہوئی ہے جبکہ میں نے خود کہا ہے کہ نیب میرے خلاف ریفرنس دائر کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر