Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

براڈ شیٹ کے متعلق امور کی تحقیات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم

Now Reading:

براڈ شیٹ کے متعلق امور کی تحقیات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کے متعلق امور کی تحقیات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کردی ہے، کمیٹی آئندہ 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ اور سفارشات پیش کرے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ براڈ شیٹ سے فائدہ اٹھانے اور دینے والوں کے خلاف کارروائی کی  جائے گی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی جانے والی تین رکنی کمیٹی کا انہیں کنوینر نامزد کیا گیا ہے۔

       وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کی کنوینر شپ میں قائم ہونے والی کمیٹی کے اراکین میں وفاقی وزرا فواد چودھری اور شیریں مزاری شامل ہیں۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے مطابق کمیٹی آئندہ 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ اور سفارشات پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر