Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی آرمی چیف کا فوج میں بڑھتی خودکشیوں اور ذہنی دباو کا اعتراف

Now Reading:

بھارتی آرمی چیف کا فوج میں بڑھتی خودکشیوں اور ذہنی دباو کا اعتراف

بھارتی آرمی میں ذہنی دباؤ اور بڑھتے ہوئی خودکشیوں کے سوال پر انڈین آرمی چیف نے بھی اعتراف کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نارواں  نے بھارتی آرمی میں بڑھتی ہوئی خودکشیوں اور ذہنی دباو کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج میں ذہنی دباو کے بارے میں رپورٹ میں نے بھی پڑھی ہے،ہوسکتا ہے کہ ذہنی دباو ہے، میں بھی ذہنی دباو میں ہوں اور یہ بری بات نہیں ہوتی۔

بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ اسٹریس سے اچھا کام بھی ہوسکتا ہے،اسٹریس سے نمٹنے کیلئے کئی قدم اٹھائے اور کئی ایڈوائزری بھی دی ہے کہ ذہنی دباو کی کیا کیا وجوہات ہوسکتی ہیں۔

بھارتی آرمی چیف نے اسٹریس کی جانب سے اسٹریس ہٹانے کیلئے مزاحیہ طریقہ اپناتے ہوئے کہا کہ فوج میں ذہنی دباو کی وجہ گھریلو مسائل ہوسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر