Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماورہ حسین اور امیر گیلانی کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

ماورہ حسین اور امیر گیلانی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار امیر گیلانی گیلانی کی جوڑی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں موجود ماورہ حسین آج کل اپنی قریبی دوستوں کی شادیوں میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں

ماورہ حسین اور امیر جیلانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار امیر جیلانی کی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

Advertisement

ماورہ حسین اپنی دوستوں کی شادیوں کی ہر رسم میں خوب تیاری کے ساتھ جا رہی ہیں اور اپنی نئی نئی خوبصورت تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی شیئر کر ہی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہا ہے۔

 حال ہی میں اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس سے طاہر ہو رہا ہے وہ کسی شادی یں ہیں۔

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے ساتھ اداکار امیر گیلانی بھی موجود ہیں۔

Advertisement

 

ماورہ حسین کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں اور اس پر اب تک ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

 انسٹا صارفین کی جانب سے ماورہ اور امیر کو ایک تصویر میں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ان کی جوڑی کو بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

بے شمار انسٹا صارفین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ ماورہ حسین امیر گیلانی کے ساتھ خوب جچتی ہیں، مداحوں کا کہنا ہے کہ ماورہ حسین اور امیر گیلانی کی جوڑی اُن کی پسندیدہ جوڑی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایک تصویر پر اداکارہ ماورہ حسین کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی قرار دے دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر