Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر میں سردی کی شدت میں کمی

Now Reading:

شہر میں سردی کی شدت میں کمی
Temperature of some major cities recorded this morning

کراچی شہر میں آج سردی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں سردی کی شدت میں کمی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ  کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی شہر میں دھند چھائی ہوئی ہے حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود رہے گی تاہم ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوا چل رہی ہے تاہم آئندہ چوبیس گھنٹے بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت زیادہ محسوس کیے جانے کا امکان
کراچی میں گرمی کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنادی
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر