Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے ریٹس جاری کردیئے

Now Reading:

ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے ریٹس جاری کردیئے

ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے کہا کہ آلو نیا کچا چھلکا زیادہ سے زیادہ 35 روپے میں فروخت ہوا ہے اور آلو نیا کچا چھلکا دوئم زیادہ سے زیادہ 30 روپے میں فروخت ہوا ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ پیاز درجہ اول کا زیادہ سے زیادہ 35 روپے میں، دوئم 31 رو پے میں جبکہ سوئم درجے کا پیاز زیادہ سے زیادہ 27 روپے میں فروخت ہوا ہے اور لہسن دیسی زیادہ سے زیادہ280 روپے میں فروخت ہوا۔

مدثر ریاض ملک نے یہ بھی کہا کہ ٹماٹر درجہ اول کا زیادہ سے زیادہ 65 جبکہ درجہ دوم کا ٹماٹر زیادہ سے زیادہ 59 اور درجہ سوئم کا 53 روپے میں فروخت ہوا ہے اور ادرک تھائی لینڈ زیادہ سے زیادہ 270 روپے میں فروخت ہوا ہے۔

ڈی سی لاہور نے کہا کہ سیب کالا کولا زیادہ سے زیادہ 125 روپے میں فروخت ہوا ہے اور کیلا درجن اول کا زیادہ سے زیادہ 80، درجہ دوئم 52 روپے میں اور درجہ سوئم کا اکیلا زیادہ سے زیادہ 42 روپے میں فروخت ہوا۔

Advertisement

ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے مزید کہا کہ زندہ برائلر مرغی 161، گوشت برائلر مرغی 233 جبکہ انڈے فارمی 152 روپے میں دستیاب ہیں۔

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور سبزیوں اور پھلوں کی فروخت کو سرکاری نرخوں پر یقینی بنائے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر