Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر کراچی میں سردی کی شدت برقرار

Now Reading:

شہر کراچی میں سردی کی شدت برقرار
Temperature of some major cities recorded this morning

شہر کراچی میں آج بھی سردی کی شدت برقرار ہے جس کے باعث موسم خشک اور سرد رہے گا۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی شہر میں آج بھی سردی کی لہر برقرا رہے گی جبکہ اب تک کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر میں دھند چھائی ہوئی ہے حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے تاہم شہر میں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ کی جانب سے پیش گوئی ظاہر کی گئی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے بارش کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم موسم آج بھی سرد و خشک رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنادی
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر