Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
سونے کی قیمت

 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار350 روپے ہو گئی جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے اضافے سے 97 ہزار180 روپے ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز  سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی تھی اور سونے کی قدر فی تولہ 600 روپے کم ہو کر1 لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہو گئی تھی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 96 ہزار 708 روپے ہو گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر